ایکنا: لیبیا کے حفظ قرآن کے بین الاقوامی مقابلے کا بارہواں دور 9 جولائی بروز منگل اس ملک کے دارالحکومت طرابلس میں 62 ممالک کے نمائندوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516703 تاریخ اشاعت : 2024/07/08
ایکنا تہران- قدس شریف میں سینکڑوں خاندان پہلی بار « قرآنی گھرانہ» حفظ مقابلے میں شریک ہورہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3512725 تاریخ اشاعت : 2022/09/15